22 جون، 2026، 1:35 PM

سویٹزرلینڈ مذاکرات: ایرانی وفد تہران روانہ

سویٹزرلینڈ مذاکرات: ایرانی وفد تہران روانہ

سویٹزرلینڈ میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے بعد ایرانی وفد تہران روانہ ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، باقر قالیباف کی سربراہی میں ایرانی مذاکراتی وفد سویٹزرلینڈ سے تہران روانہ ہوگیا ہے۔

ایرانی وفد "میناب 168" نے سویٹزرلینڈ کے پرفضا مقام پر گزشتہ روز امریکی وفد سے پیچیدہ مذاکرات کیے۔

مذاکرات میں ثالثی کرنے والے پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ ایران اور امریکہ نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ مسائل کا حل مذاکرات اور مل بیٹھ کر بات چیت کرنے میں پنہان ہے۔

News ID 1939907

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha